ہم ہم ہم
مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہا ہا مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
پون کی باندھو پائل
میں گھٹا کی اودھو اوڑھنی
مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہا ہا مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہوکے سڑکے بہار میری چال پے
میرے راستے میں پھول بچھایے رے
ہوکے سڑکے بہار میری چال پے
میرے راستے میں پھول بچھایے رے
گورا دن چمکائے رنگ روپ کو
کلی رات مجھے کاجل لگائے
میری سہیلی بانکے ہوا میرے انگ سنگ چلی
ہو۔۔مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہا ہا مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
کبھی پیپل کے نیچے چھانو میں
کبھی پنگھاٹ کے پیچھے گاؤں میں
کبھی پیپل کے نیچے چھانو مینکبھی پنگھاٹ کے پیچھے گاؤں میں
آئسی ناچتی اوپھرو میں بانویری
جیسے باندھے ہو گھنگھرو پاؤں میں
ندی کی موجوں جیسی میں ہو بڑی منچلی
ہو۔۔مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہا ہا مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
مجھے یہ آجکل کیا ہو گیا
کون پیروں میں کانٹا چبھو گیا
مجھے یہ آجکل کیا ہو گیا
کون پیروں میں کانٹا چبھو گیا
چاند راتوں سے نیند میری کھو گئی
چین تھوڑے دنو سے میرا کھو گیا
قصے نا تھانے ڈھونڈھو
میں اس گلی سے اس گلی
ہو۔۔مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
ہا ہا مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی
پون کی باندھو پائل
میں گھٹا کی اودھو اوڑھنی
مورنی رے مورنی میں جنگل کی مورنی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.