Mubarak Sabko Phoolon Ka Sajaakar Lyrics in Urdu مبارک سبکو پھولوں کا سجاکر


Mubarak Sabko Phoolon Ka Sajaakar lyrics in Urdu


مبارک سبکو
پھولوں کا سجاکر
لائے ہیں سیہرا
مبارک سبکو
پھولوں کا سجاکر
لائے ہیں سیہرا
ہم اپنے دل کے ٹکڑوں کا
بنا کر لائے ہیں سیہرا
ہم اپنے دل کے ٹکڑوں کا
بنا کر لائے ہیں سیہرا

آ آ آ آ آ
آ آ آ
نظر غیروں سے بڑھ کر
پیار میں
اپنوں کی لگتی ہیں
نظر غیروں سے بڑھ کر
پیار مینیپنوں کی لگتی ہیں
ہم اپنی بھی نگاہوں سے
بچا کر لائے ہیں سیہرا
ہم اپنی بھی نگاہوں سے
بچا کر لائے ہیں سیہرا
ہم اپنے دل کے ٹکڑوں کا
بنا کر لائے ہیں سیہرا

ادھر سر چڑھ کے لگ جائیگا
سیہرا انکے سینے سے
ادھر سر چڑھ کے لگ جائیگا
سیہرا انکے سینے سے
ادھر ہم اپنے سینے سے
لگا کر لائے ہیں سیہرا
ادھر ہم اپنے سینے سے
لگا کر لائے ہیں سیہرا
ہم اپنے دل کے ٹکڑوں کا
بنا کر لائے ہیں سیہرا۔



Also check out Mubarak Sabko Phoolon Ka Sajaakar lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW