مجھے کھو جانے دو
دنیا کی نگاہوں سے قریب
جہا نا دھند سکے
کوئی نظر میرا نشان
کوئی آواز نا پہچے
کوئی آنسو نا بہیں
کسی تنکے کسی جارے کونا ہو میرا گمن
میری لاس پر رکھ دے
قدرت ہی ایک سفید کفن
روح کو میری نظروں میں
کھو جانے دو
داستاں میری ہواؤں کو ہی
دوہرا نے دو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.