مجھے مبارک پرانی یادیں،
تجھے مبارک نیا فسانہ
جو ہو سکے تو نا یاد کرنا،
جو یاد آؤں تو بھول جانا
محلوں نے چھین لیا
بچپن کا پیار میرا ہو
بچپن کا پیار میرا
مجھ کو الزام نا دو،
کر لو اعتبار میرا ہو
کر لو اعتبار میرا
تم ہو فلق پر،
میں ہوں زمین پے
تم کو خبر کیا ہماری
تم ہو فلق پر،
میں ہوں زمین پے
تم کو خبر کیا ہماری
مانو نا مانو،
محلوں میں رہ کے
میں آج بھی ہوں تمہاری
مجھ کو الزام نا دو،
کر لو اعتبار میرا ہو
کر لو اعتبار میرا
لے چل ہمیں بھی،
توہ ساتھ اپنے
کہتی ہیں دل کی سدائیں
لے چل ہمیں بھی،
توہ ساتھ اپنے
کہتی ہیں دل کی سدائیں
مجھ سے جدا ہیں منزل تمہاری
تم سے جدا میری راہیں
محلوں نے چھین لیا
بچپن کا پیار میرا ہو
بچپن کا پیار میرا
الجھونگا نا میں دامن سے تیرہ
راہوں کا ایک کھار بن کے
الجھونگا نا میں دامن سے تیرہ
راہوں کا ایک کھار بن کے
جیسے رہے ہو ویسے رہوگے
دل میں میرے پیار بن کے
مجھ کو الزام نا دو،
کر لو اعتبار میرا ہو
کر لو اعتبار میرا
محلوں نے چھین لیا
بچپن کا پیار میرا ہو
بچپن کا پیار میرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.