تو خوبصورت یا تیری محبت
دل یہ سمج پایے نا ہو
دل یہ سمج پایے نا
دل کو دھڑکنے کی تو ہی جررت
بن تیرے جیا جائے نا ہو
بن تیرے جیا جائے نا
دیکھا کروں تمہے دیکھا کروں
آج جی بھرکے تمہے دیکھا کروں
میری جان او میری جان
کہتا رہوں میں کہتا رہوں
ساری عمر بھر میں تمہے کہتا رہوں
میری جان او میری جان
ہاں مجھے پیار پیار ہیں
تجھ ہی سے میرے یار یار ہیں
تیرے لیے ایک بار نا
جینا ہزار بار ہے
تو خوبصورت یا تیری محبت
دل یہ سمج پایے نا ہو
دل یہ سمج پایے نا
تیری ہی تعریفیں
تیری ہی خواہشیں
کرتا رہوں میں دن رات
ہو تیری گذارشیں
تیری سفارشیں
کرتا ہو بس تیری بات
سچ ہی کہوں ہاں سچ ہی کہوں
تیرے بن نا گزارا اب ہیں میرا
میری جان او میری جان
کی مجھے پیار پیار ہیں
تجھ ہی سے میرے یار یار ہیں
تیرے لیے ایک بار نا
جینا ہزار بار ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.