مجھے تمسے محبت ہیں
مگر میں کہہ نہیں سکتا
مجھے تمسے محبت ہیں
مگر میں کہہ نہیں سکتا
مگر میں کیا کرو بولی
بنا بھی رہ نہیں سکتا
مجھے تمسے محبت ہیں
مگر میں کہہ نہیں سکتا
میرے خوابوں کی شہزادی
جہا تم مسکراتی ہو
بہارے کیا فجاؤ میں
ہجروں گل کھلتی ہوتمہے جسنے بھی دیکھا ہیں
جدائی سہہ نہیں سکتا
مجھے تمسے محبت ہیں
مگر میں کہہ نہیں سکتا
زمانہ لاکھ بادل بن کے
چھا جائے نگاہوں پر
محبت کا اجالا پھیلتا
جائیگا راہو پر
محبت چاند ایسا ہیں
کبھی جو گہیں نہیں سکتا
مجھے تمسے محبت ہیں
مگر میں کہہ نہیں سکتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.