مجھے وہ دیکھ کر جب
مسکرائینگے او او او
کیا ہوگا میری دنیا پے
بجلی سی گرائینگے او او او
کیا ہوگا آ آ آ
میں انکے سامنے آئی آئی
آئی تو ہوں جی کو کڑا کرکے
اشاروں سے جو پاس
اپنے بلائینگے
او او او کیا ہوگا
میری نظروں سے گھبرا کر
وہ نظریں خود جھکا لیںگے
نظریں خود جھکا لیںگیجھکا کر اپنی نظریں
پھر اٹھایینگے او او کیا ہوگا
یہ مانا یہ مانا
انکے آگے اپنا
ہال ای دل چھپا لونگی
دل چھپا لونگی
جو وہ الحد جوانی کو
جگائینگے کیا ہوگا
اجالا ہیں آئی آئی
اجالا ہیں اندھیری شب
میں آنسو کے چراغوں سے
آنسو کے چراغوں سے
اگر پلکوں کے آنسو
ٹوٹ جائینگے کیا ہوگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.