Mujhse Mohabbat Ka Izhaar Lyrics in Urdu مجھسے محبت کا اظہار


Mujhse Mohabbat Ka Izhaar lyrics in Urdu


مجھسے محبت
کا اظہار کرتا
مجھسے محبت
کا اظہار کرتا
مجھسے محبت
کا اظہار کرتا
کاش کوئی لڑکا
مجھے پیار کرتا
کاش کوئی لڑکا
مجھے پیار کرتا
مجھسے محبت
کا اظہار کرتی
مجھسے محبت
کا اظہار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی

میری مانگ میں
چاند تارے سجاتا
جو میں روتھ جاتی
مجھے وہ مناتا
میری مانگ میں
چاند تارے سجاتا
جو میں روتھ جاتی
مجھے وہ مناتا
حالت میری وہ
جانتا دھڑکن
میری پہچانتا
اپنی بھی چاہت
کا اقرار کرتا
اپنی بھی چاہت
کا اقرار کرتا
کاش کوئی لڑکا
مجھے پیار کرتا
کاش کوئی لڑکامجھے پیار کرتا
مجھسے محبت
کا اظہار کرتی
مجھسے محبت
کا اظہار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی

وہ بیچائین ہوتی
میں بیتاب ہوتا
نگاہوں میں اسکی
میرا خواب ہوتا
وہ بیچائین ہوتی
میں بیتاب ہوتا
نگاہوں میں اسکی
میرا خواب ہوتا
شرماکے وہ لگتی
گلی رکھتا
اسے پلکو تلے
چوری چوری وہ
میرا دیدار کرتی
چوری چوری وہ
میرا دیدار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی
کاش کوئی لڑکی
مجھے پیار کرتی
مجھسے محبت
کا اظہار کرتا
مجھسے محبت
کا اظہار کرتا
کاش کوئی لڑکا
مجھے پیار کرتا
کاش کوئی لڑکا
مجھے پیار کرتا۔



Also check out Mujhse Mohabbat Ka Izhaar lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW