Mujhse Shaadi Karogi Title Lyrics in Urdu مجھسے شادی کروگی (ٹائٹل)


Mujhse Shaadi Karogi Title lyrics in Urdu


ہاں کب تک جوانی چھپاؤگی رانی
ارے کب تک جوانی چھپاؤگی رانی
کنواروں کو کتنا ستاؤگی رانی
کبھی تو کسی کی دلہنیا بنوگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی

ارے کب تک جوانی چھپاؤگی رانی
کنواروں کو کتنا ستاؤگی رانی
کبھی تو کسی کی دلہنیا بنوگی
مجھسے شادی کروگی ہے
مجھسے شادی کروگی
ہے مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی

جھمکا دلاؤنگا کنگنا دلاؤنگا
سب کچھ میں لاؤنگا تیری قسم
چندا چراؤنگا تارے بھی لاؤنگا
سورج جھکاؤنگا تیری قسم
کبھی تو میری جان دیوانی بنوگی
مجھسے شادی کروگی ہے
مجھسے شادی کروگی

مجھسے شادی کروگمجھسے شادی کروگی
میں جب بھی آؤنگا
واپس نا جاؤنگا
ڈولی اٹھاؤنگا تیری قسم
سب کو دکھاؤنگا
تجھکو چراؤنگا
دلہن بناؤنگا تیری قسم
ارے کب تک میری جان
یوں مجھسے ڈروگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی

مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
ارے کب تک جوانی چھپاؤگی رانی
کنواروں کو کتنا ستاؤگی رانی
کبھی تو کسی کی دلہنیا بنوگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
مجھسے شادی کروگی
تجھسے شادی کرونگی ہاں
تجھسے شادی کرونگی
تجھسے شادی کرونگی ہاں
تجھسے شادی کرونگی۔



Also check out Mujhse Shaadi Karogi Title lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW