ممی ایسی پاپا ایسے
میرے شوا اور کسکو ملے
ممی ایسی پاپا ایسے
میرے شوا اور کسکو ملے
ستاروں سے اونچے بہاروں سے نیچے
میرے شوا اور کسکو ملے
ممی ایسی پاپا ایسے
میرے شوا اور کسکو ملے
ساری یہ بہارے لیکے آیا ہیں یہ پھول
سچا جو لہو سے تو کھل پایا ہیں یہ پھول
محکی یہ فضائے جو مسکایا ہیں یہ پھول
اپنے کو گوایا تو ہی پایا ہیں یہ پھولؤ دلوں جا سے پیارے آنکھوں کے تارے
میرے شوا اور کسکو ملے
ممی ایسی پاپا ایسے
میرے شوا اور کسکو ملے
سر پے ہیں میرے جب تک یہ دونوں ہاتھ
بڑھتا ہی رہونگا چاہیں دن ہو چاہیں رات
ہوگی یہ نگاہیں ہر دم جو میرے ساتھ
کیسے زندگنی میں ہوگی اپنی مت
ستاروں سے اونچے بہاروں سے میٹھے
میرے شوا اور کسکو ملے
ممی ایسی پاپا ایسے
میرے شوا اور کسکو ملے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.