مرغے نے جھوٹھ بولا
مرغے کی چو چو ہو گئی
بکری نے جھوٹھ بولا
بکری کی تو تو ہو گئی
او ہو بکری نے جھوٹھ بولا
او ہو بکری کی تو تو ہو گئی
مرغے نے جھوٹھ بولا
مرغے کی چو چو ہو گئی
متھرا مے تین بندر
جاتے دھ روز مندر
متھرا مے تین بندر
جاتے دھ روز مندر
کہتا جو بات پجاری
رکھتے وہ یاد ساری
برا کبھی نا دیکھو
برا کبھی نا بولو
بات جہا ہو بری
کن واہا نا کھولو
جسنے برائی سیکھ
ہویے ہویے ہویے
ہا جی جسنے برائی سیکھ
اسکی تو کو کو ہو گئی
مرغے نے جھوٹھ بولا
مرغے کی چو ہو گئی
بکری نے جھوٹھ بولا
بکری کی تو ہو گئی
دلی کا ایک کوّا
چڑیا سے ایک دن بولا
آؤ پکائے کھچڑی
ملجل کے کھائے کھچڑی
چاول کا دانہ میرا
منگ کا دانہ تیرا
لےنے گیا وہ پانی
چڑیا تھی چور کی نانی
چپکے سے خاکے دانہ
چکی مے کیا ٹھکانا
کووے نے چکی
پیسی آئی آواز سی سی
چڑیا نے چوری کی
تھی ہویے ہویے ہویے
ہا جی چڑیا نے چوری کی تھی
چڑیا کی سو سو ہو گئی
مرغے نے جھوٹھ بولا
مرغے کی چو ہو گئی
بکری نے جھوٹھ بولا
بکری کی تو ہو گئی
او ہو بکری نے جھوٹھ بولا
آ ہا بکری کی تو تو ہو گئی
مرغے نے جھوٹھ بولا
مرغے کی چو چو ہو گئی
بکری نے جھوٹھ بولا
بکری کی تو تو ہو گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.