میں مسافر بنو، راستہ ہو تیرا
منزلوں سے میری واسطہ ہو تیرا
روشنی سے تیری ہو سویرا میرا
تو جہاں بھی رہے ہو بسیرا میرا
یہاں میرا تیرہ شوا
ہیں دوجا نہیں کوئی رے
اکیلا مجھے چھوڑ کے
نا جانا یوں نرموہی رے
آئے… آئے… آئے…
ہو کہانی میری تارجمن ہو تیراہوں دعائیں تیری سر جھکا ہو میرا
راج میں بھی تیرہ، سچ چھپا ہو میرا
میں کمائی جوڑوں، قرض ادا ہو تیرا
یہاں میرا تیرہ شوا
ہیں دوجا نہیں کوئی رے
اکیلا مجھے چھوڑ کے
نا جانا یوں نرموہی رے
آئے…
او…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.