دن کے اجالو میں
میری یادیں سجا لےنا
راتوں کے اندھیروں میں
تم چاند جلا دینا
میری موہوبت ہو جن میں
وہ آنکھیں رہے نا نم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب ساون کی بارش ہو
تم باہیں کھول کے رکھنا
آئے کھڑکی سے ہوا
محسوس مجھے تم کرنا
جب ساون کی بارش ہو
تم باہیں کھول کے رکھنا
آئے کھڑکی سے ہوا
محسوس مجھے تم کرنا
یادیں بناؤ تم اتنی
یادیں بناؤ تم اتنی
میری یادیں پڑے نا کم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
ہاں جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
اپنی تصویروں سے تم
قصے پھر جی لےنا
جب چائے کبھی بناؤ تو
میرے حصے کی بھی پی لےنا
ہاں اپنی تصویروں سے تم
قصے پھر جی لےنا
جب چائے کبھی بناؤ تو
میرے حصے کی پی لےنا
اتنا جی لو ساتھ میرے
میرا غم بھی لگے نا غم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم
جب بھی میری یاد آئے تو
مسکرا لےنا تم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.