نا دھیلا لگتا ہیں
نا پیسہ لگتا ہیں
نا دھیلا لگتا ہیں
نا پیسہ لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
بنا کالوں کے جڑنے والا
بنا پروں کے اڑنے والا
سارے جھولوں سے اعلیٰ یہ جھولا
جو بھی جھولا وہ سب دکھ بھولا
نا جیسا کچھ بھی ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
نا جیسا کچھ بھی ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
نا دھیلا لگتا ہیں
نا پیسہ لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
جو کوئی چھونا چاہیں تاروں کو
مسکا لگائے ذرا یاروں کو
باتیں بنائے توڈا مسکا کے
جھولے کی ڈوری تھامے شرما کیجیسے دو باہیں ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
جیسے دو باہیں ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
نا دھیلا لگتا ہیں
نا پیسہ لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
بانکی حسینوں پے یہ مارتا ہیں
پیاروں سے پیار سدا کرتا ہیں
ایسے نا پیچھے ہٹو در در کے
آؤ جھولا دیں تمہے جی بھر کے
جو تم پر عاشق ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
جو تم پر عاشق ہو
یہ ویسا لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
نا دھیلا لگتا ہیں
نا پیسہ لگتا ہیں
چڑھ کے دیکھو جی
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں
یہ جھولا کیسا لگتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.