نا جا جوگی اکیلے نا جا
اکیلے نا جا اکیلے نا جا
او جوگی سنگ لیتا جا
مجھے بھی سنگ لیتا جا
میرے من کا نا تڑپا
رے جوگی تو اکیلے نا جا
مدھر ہیں پیار کی بیلا
میرا سنگارا جلتا ہیں
میرا سنگارا جلتا ہیں
گھڑی بھر کے لیے رک جا
رک نا رک جا
میرا ادھکار جلتا ہیں
میرا ادھکار جلتا ہیں
میرا من پریم کا پیاسا
میرا من پریم کا پیاسا
اسے امرت پلاتا جاؤسے امرت پلاتا جا
رے جوگی تو اکیلے نا جا
یہی ہیں یدی جسکا من موہن
تو میں موہن کی مایا ہو
تو میں موہن کی مایا ہو
تو ہیں کایا اگر
تو میں تیری کایا کی چھایا ہو
تیری کایا کی چھایا ہو
وہ چھایا کر اسے مکتی
وہ چھایا کر اسے مکتی
اسے من میں بستا جا
اسے من میں بستا جا
رے جوگی تو اکیلے نا جا
مجھے بھی سنگ لیتا جا
مجھے بھی سنگ لیتا جا
مجھے بھی سنگ لیتا جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.