آئی ڈان’ٹ واننا رن اوے
آئی ڈان’ٹ واننا مس یو بیبی بٹ
آئی کین’ٹ ہیلپ مائسیلف
آئی’م لوسنگ یو
ٹیل می وہاٹ ٹو ڈو ناہ
ایک دوسرے کو جانتے
اتنا تو کر ہی سکتے ہیں
تو مجھکو موقا دے چاہے دھوکا دے
بس یوں نا جا تو نا جا تو
تیرے بنا میں ڈھونڈتا
خود کو ہی بس میں کھویا ہوں
یوں نا جا تو نا جا تو
تیرے بنا میں ڈھونڈتا
خود کو ہی بس میں کھویا ہوں
تو لگتی شمع سی تھی
جینے کی وجہ سی تھی
ایک دن یوں ہی چل اٹھی
میں سوچ میں تھا پڑ گیا کے
جانے کیا خطا ہوئی
یا یوں ہی بےوفا ہوئی
یا دل سے کھیل نے کا
شوق تھا تجھے پڑ گیا
اب ٹوٹا سا بکھرا سا
گھوموں میں راتوں میں
آسمان دیکھا تارے برباد ہو گئے
ہم تھے ناپاک ہو گئے
سارے گندے کاموں میں ہاتھ ہو گئے
پیار کی سفیدی سے صاف تھے
دھوکھوں کی لالی سے لال ہو گئے
ہم تھے ناپاک ہو گئے
میری چوٹ دیکھ
درد بھی معاف ہو گئے
یوں تم پیچھا نا کرو
مجھکو اب جانے دو
ٹھیک ہو جاؤنگا میں
پھر سے آؤنگا میں
ایسی باتیں نا کرو
جنسے دل دکھتا ہے
جب ٹھیک ہو جاؤنگا میں
تجھکو بتاؤنگا
میں کیوں مرتا ہوں
تیری ایک چھوٹی سی مسکان بھی
اب دیکھنے کو ترسا ہوں
میں کیوں
کرتا ہوں
ساری یہ باتیں تاکی
سن لے تو میں کہہ دوں بس
یوں نا جا تو نا جا تو
تیرے بنا میں ڈھونڈتا
خود کو ہی بس میں کھویا ہوں
یوں نا جا تو نا جا تو
تیرے بنا میں ڈھونڈتا
خود کو ہی بس میں کھویا ہوں
یوں تم پیچھا نا کرو
مجھکو اب جانے دو
ٹھیک ہو جاؤنگا میں
پھر سے آؤنگا میں
ایسی باتیں نا کرو
جنسے دل دکھتا ہے
جب ٹھیک ہو جاؤنگا میں
تجھکو بتاؤنگا میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.