نا جانے کیا ہیں تمسے واسطہ
پہرا تیرا یہ نگاہوں پے چھایا
میں چل دیا ہوں تیرہ پیچھے بانکے سایا
پکیجگی ہیں اداؤں میں تیری
چوکھت پے تیری میں دل رکھ آیا
اب تو تھامے یا چھوڑے
اب تو جوڑے یا توڑے
دل میرا مجھسے بولی
کوئی توہ ہیں تمسے رابطا
نا جانے کیا ہیں تمسے واسطہ
تو پاس آ دوں بتا
تیرہ سنگ مجھے خوابوں کو سجانا ہیں
دل بےزبان کہہ رہا
تیرہ واسطے ہوا یہ عاشقانہ ہیں
تیرہ چہرے سے ہٹ’تی نہیں ہیں نظر
اب بیتھا ہیں میرا بھی دل ضد پر
اب تو تھامے یا چھوڑے
اب تو جوڑے یا توڑے
دل میرا مجھسے بولی
کوئی توہ ہیں تمسے رابطا
نا جانے کیا ہیں تمسے واسطہ
اب تو جہاں میں وہاں
تیری گلیوں میں میرا تو ٹھکانا ہیں
مجھکو لگے ایسے جیسے کی
ناتا اپنا چاند سے بھی زیادہ پرانا ہیں
بن تیرہ میری سانسے مجھسے خفا
کر دے تو کرم ہوٹھوں سے کہہ دے ہاں
اب تو تھامے یا چھوڑے
اب تو جوڑے یا توڑے
دل میرا مجھسے بولی
کوئی توہ ہیں تمسے رابطا
نا جانے کیا ہیں تمسے واسطہ۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.