نا جاؤ سیا رسکے
نا جاؤ سیا رسکے
ہایے ہایے جیارا مورا سسکے
گیہوں جیسی موری جوانی
ہایے گیہوں جیسی موری جوانی
آتا بھائی پیس پیس کے
نا جاؤ سیا رسکے
ہایے ہایے جیارا مورا سسکے
رام قسم تو ہرجائی ہیں
ہرجائی ہیں
رام قسم تو ہرجائی ہیں
پھر بھی مجھکو بھائے
پھر بھی مجھکو بھائے
ہوئے تین سو ساتھ چھوکرے
مجھ پر آنکھ لگائے
کتنے مار گئے کتنے گھائل
نام جینں کس کس کے
نا جاؤ سیا رسکے
ہایے ہایے جیارا مورا سسکیویے ہویے۔۔ ہایے ہایے ہایے
موقا بھی ہیں دلہن بھی ہیں،
دلہن بھی ہیں
موقا بھی ہیں دلہن بھی ہیں
ایک پنڈت بلوا لے
ایک پنڈت بلوا لے
چھت مانگنی پٹ بیاہ کرکے
ڈولی کو سیج بنالے، ہایے
کٹو ساری عمر تیرہ گہر،
میں برتن گھس گھس کے
نا جاؤ سیا رسکے
ہایے جیارا مورا سسکے
گیہوں جیسی موری جوانی
گیہوں جیسی موری جوانی
آتا بھائی پیس پیس کے
نا جاؤ سیا رسکے
ہایے ہایے جیارا مورا سسکے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.