یہ مستی کا عالم امنگوں Yeh Masti Ka Aalam Umangon Lyrics in Urdu
نا جانے کیا جادو ہیں نا جانے
نا جانے کیا جادو ہیں
مور سیا کے پاس
نا جانے کیا جادو ہیں
مور بالما کے پاس
سیا جی پے پاس
مور بالما کے پاس رے
سیا جی کے پاس
مور بالما جی کے پاس
نا جانے کیا جادو ہیں
مور سیا جی کے پاس
جادو کیا ہیں ایسا بلم نے
ایسا بلم نے
رکھ دیا دل کو
قدمو پے ہمنے
قدمو پے ہمنے
بندھ گئی آج میری
ٹوٹی ہوئی آس رے
نا جانے کیا جادو ہیں
مور سیا جی کے پاس
نا جانے کیا جادو ہیں
مور بالما جی کے پاس
مور بلم کے نینا ہیں تیکھے
ان جیسا کوئی دوجا نا دکھے
مور بلم کے نینا ہیں تیکھے
ان جیسا کوئی دوجا نا دکھے
پہلی نظر مے ہم
تو بن گئے داس رے
نا جانے نا جانے کیا جادو ہیں
مور سیا جی کے پاس
نا جانے کیا جادو ہیں
مور بالما جی کے پاس
اپنے پیے جی کو
گھڑی گھڑی دیکھو رے
کسی کسی دیر سے
کھڑی کھڑی دیکھو رے
اپنے پیے جی کو
گھڑی گھڑی دیکھو رے
کسی کسی دیر سے
کھڑی کھڑی دیکھو رے
ماہی تجھے مارے نینو کی پیاس رے
نا جانے نا جانے کیا جادو ہیں
مور سیا جی کے پاس
نا جانے کیا جادو ہیں
مور بالما جی کے پاس۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.