آپ کو مجھسے گلا
ہوتا نا شکوہ ہوتا
میری مجبوری کو گر آپ نے
سمجھا ہوتا سمجھا ہوتا
آپ کو مجھسے گلا
ہوتا نا شکوہ ہوتا
آپ کو مجھسے گلا
ہوتا نا شکوہ ہوتا
میری مجبوری کو گر آپ نے
میری مجبوری کو گر آپ نے
سمجھا ہوتا سمجھا ہوتا
آپ کو مجھسے
آپ کو مجھسے گلا
ہوتا نا شکوہ ہوتا
درد کی یاد میں بھدرد ہیں بہتر یہ تھا
درد کی یاد میں بھی
درد ہیں بہتر یہ تھا
اپنے زخموں کا حساب
ہمنے نا رکھا ہوتا
میری مجبوری کو گر اپنے
میری مجبوری کو گر اپنے
سمجھا ہوتا سمجھا ہوتا
خواب دیکھیں دھ جو
ہمنے وہ سبھی سچ ہوتے
خواب دیکھیں دھ جو
ہمنے وہ سبھی سچ ہوتے
سوچیے ایسا گر ہوتا توہ کیسا ہوتا
میری مجبوری کو گر آپ نے
سمجھا ہوتا سمجھا ہوتا
آپکو مجھسے گلا ہوتا نا شکوہ ہوتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.