نا تم میرے نا دل میرا
عجب ہیں بےبسی میری
نا تم میرے نا دل میرا
عجب ہیں بےبسی میری
محبت میں تماشا
بن گئی ہیں زندگی میری
محبت میں تماشا
بن گئی ہیں زندگی میری
میری دنیا تمہی تم دھ
میری دنیا تمہی تو ہو
میری دنیا تمہی تم دھ
میری دنیا تمہی تو ہو
میں کس مہ سے کہوں ظالم
کے دنیا لوٹ گئی میریمیں کس مہ سے کہوں ظالم
کے دنیا لوٹ گئی میری
نا تم میرے نا دل میرا
عجب ہیں بےبسی میری
خبر کیا تھی محبت میں
ایک ایسا دن بھی آییگا
خبر کیا تھی محبت میں
ایک ایسا دن بھی آییگا
یہ حالت ہیں کے آنسو بھی
اڑتے ہیں ہسی میری
یہ حالت ہیں کے آنسو بھی
اڑتے ہیں ہسی میری
نا تم میرے نا دل میرا
عجب ہیں بےبسی میری۔
If you enjoyed Na Tum Mere Na Dil lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.