او طاک دھینا دھین تا تا تھائیا
طاک دھینا دھین
طاک دھینا دھین
او طاک دھینا دھین تا تا تھائیا
سن میرے بندھو سن میرے بھییا
ناچ نچائے رپیا
ناچ نچائے رپیا
کیوں جی سچ کہا یا جھوتھ کہا
کیوں جی سچ کہا یا جھوتھ کہا
تنے سچ کہا ہاں جی سچ کہا
تنے سچ کہا ہاں جی سچ کہا
او طاک دھینا دھین
لڑکی غریب کی گھر جو آئے
ساسو جی ناک چڑھائے
اوئے مال خزانہ ساتھ جو لائے
سسری سر پے بٹھائے
کیوں ناری ہیں ایک کھلوناماتی مول بائک کیوں سونا
ایک جگہ تم دیکھ لو یاروں
ایک جگہ تم دیکھ لو یاروں
کیسی دھوپ اور چھییا
ناچ نچائے رپیا
ناچ نچائے رپیا
روز دہیز کے ہووے جھگڈے
جلتے ہیں ناری کے کپڑے
رپٹ کرو داروغہ اکڑے
مجرم کو کون پکڑے
بات پتے کی کہے دیوانا
آج نہیں ہیں وہ زمانہ
ایک پلڑے میں ناری بیٹھے
ایک پلڑے میں ناری بیٹھے
اور دوجے میں رپیا
ناچ نچائے رپیا
ناچ نچائے رپیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.