نہیں بےدردی آئے
بیتے جائے جوانیا ہایے
موری قسم وہ جھوٹھی کھا گئے
میں کیا کروں
میں کیا کروں
پیپلوا میں پات آئے آئے آئے
امبوا پے ماتر چھایے آئے آئے
کوئل ملہار گایے
ناہن بےدردی آئے
موری قسم وہ جھوٹھی کھا گئے
میں کیا کروں
میں کیا کروں
پیاسے کے گھر بادل آئے آئے
پیاسے کے گھر بادل آئے
آشا کی بجلی چمکا گئے آئے
آشا کی بجلی چمکایے
آئے آئے آئے آئے آئے
وہ بدیسی آئے
ہاں وہ بدیسی آئے آئے
بن برسے ہی آکر جائے آئے آئے
کون پیا بن پیاس بجھایے آئے آنہیں بےدردی آئے
بیتے جائے جوانیا ہایے
موری قسم وہ جھوٹھی کھا گئے
میں کیا کروں
میں کیا کروں
جو کھائی قسم ہم نبھائیں آئے آئے
اور سجنی روتی سجن منایے آئے آئے
جو کھائی قسم ہم نبھائیں آئے آئے
اور سجنی روتی سجن منایے آئے آئے
کون ایسے جھوٹھوں سے اب
نیہا لگائے آئے آئے
نیہا لگائے
اور انکھیاں ملاکے
جو انکھیاں چرائے
انکھیاں چرائے
پیاسا کے گھر بادل آئے
پیاسا کے گھر بادل آئے
آشا کی بجلی چمکایے آئے
آشا کی بجلی چمکایے
آئے آئے آئے آئے آئے
وہ بدیسی آئے
ہاں وہ بدیسی آئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.