گاو کے آگے ایک پیپل ہیں
اسکے آگے ایک نالہ
میں ہوں تن کی اجلی رے سجنا
تو ہیں من کا کالا
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک مور
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک مور
تو مجھے یوں تاکے جیسے
تو مجھے یوں تاکے جیسے
میں سونا ہوں تو چور
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملی ایک کوئل
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملی ایک کوئل
تو اپنے کو سونا سمجھے
تو اپنے کو سونا سمجھے
پر میں سمجھو پٹل
نالے نالے میں چلی
نالے نالے میں چلا
تجھے میں سمجھوگی
سو ادائے دکھاؤگی
تو تڑپتا رہیگا سدا
تیرہ پاس نا آؤنگی
تو چاہیں ہاتھ جوڑے
تو چاہیں پیر چھیے
تو چاہیں ہاتھ جوڑے
تو چاہیں پیر چھیے
میں کہونگی جا رے جا رے او مئے
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک نام
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک نام
تجھکو جلا کے رکھ دیگا
تجھکو جلا کے رکھ دیگا
یہ روپ ہیں میرا آگ
نالے نالے میں چلی
نالے نالے میں چلا
میری پرواہ نہیں جو تجھے
جھکتی کیو ہیں گھر سے تو مجھے
بھیجی تھی کیو پرچی بتا
ملنے آ جانا بارہ بجے
تو کرے لاکھ جتن
کبھی نا ہوگا ملان
تو کرے لاکھ جتنکبھی نا ہوگا ملان
میرا ایسا نہیں چل چلن
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک بگلا
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک بگلا
تجھسے ملنے جو آییگا
تجھسے ملنے جو آییگا
ہوگا کوئی پگلا
نالے نالے میں چلا
نالے نالے میں چلی
اویے نالے نالے
آ ہا نالے نالے
کیا سمجھتا ہیں تو خود کو
پہلے اپنا تو مہ دیکھو
کتنے ہی مرتے ہیں مجھ پر
پیچھے ہنستے ہیں وہ تجھ پر
تجھے کہا پتا روپ ہوتا ہیں کیا
ہو تجھے کہا پتا روپ ہوتا ہیں کیا
تو گور ہیں گاو کا
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک شیر
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک شیر
تو اپنے کو رپمتی
تو اپنے کو رپمتی
سمجھے تو ہیں اندھیر
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک چتا
نالے نالے میں چلی
تو مجھے ملا ایک چتا
ایک چتا ایک دو تین ایک چتا
من بھی جا کی تو یہ بازی
ہاری میں جیتا
نالے نالے میں چلا
اویے نالے نالے میں چلا
اویے نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک بھالو
اویے نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک بھالو
پورے گاو کو چکّر دے دوں
پورے گاو کو چکّر دے دوں
میں ہوں کتنا چالو
نالے نالے میں چلا
تو مجھے ملا ایک بھالو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.