نازوں کے پلے
نازوں کے پلے کانٹوں پے چلے
ایسا بھی جہا میں ہوتا ہیں
تقدیر کے ضعلیم ہاتھو سے
دل خون کے آنسو روتا ہیں
نازوں کے پلے
نازوں کے پلے کانٹوں پے چلے
ایسا بھی جہا میں ہوتا ہیں
تقدیر کے ضعلیم ہاتھو سے
دل خون کے آنسو روتا ہیں
نازوں کے پلے
نیت جن میں چراغ رہتا تھا
خاک اڑتی ہیں ان ہیونو مے
مکمل پے نا رکھ تے دھ جو قدم
پھرتے ہیں وہ رگستانو مے
نازوں کے پلے
چلنے کا سہرا کوئی نہیں
رکنے کا ٹھکانا کوئی نہیں
اس حل مے کم آنے والا
اپنا بیگانا کوئی نہیں
نازوں کے پلے
دنیا مے کسی کو بھی اپنی
قسمت کا لکھا معلوم نہیں
سمن ہیں لاکھوں برسو کے
پر کل کا پتا معلوم نہیں
نازوں کے پلے
نازوں کے پلے کانٹوں پے چلے
ایسا بھی جہا میں ہوتا ہیں
تقدیر کے ضعلیم ہاتھو سے
دل خون کے آنسو روتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.