دیکھا پھولوں کو کانٹوں پے سوتے ہوئے
دیکھا طوفان کو کشتی ڈبوتے ہوئے
دیکھ سکتا ہوں میں کچھ بھی ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
دیکھ سکتا ہوں میں کچھ بھی ہوتے ہوئے
دیکھ سکتا ہوں میں کچھ بھی ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
ایک دن بگڑی قسمت سنور جائیگی
ایک دن بگڑی قسمت سنور جائیگی
یہ خوشی ہمسے بچکر کدھر جائیگی
گم نا کر زندگی یوں گزر جائیگی
رات جیسے گزر گی سوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
تو بھی سن لے جو میںنے سنا ایک دنتو بھی سن لے جو میںنے سنا ایک دن
باگ مے سیر کو گیا ایک دن
ایک معلن نے مجھکو کہا ایک دن
کھیل کانٹوں سے کلیاں پروٹ ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
آنکھ بھر آئی پھر کیوں کسی بات پر
آنکھ بھر آئی پھر کیوں کسی بات پر
کر بھروسہ بہن بھائی کی جات پر
ہاتھ رکھ دے یقین سے میرے ہاتھ پر
مسکرا دے ذرا یوں ہی روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
دیکھ سکتا ہوں میں کچھ بھی ہوتے ہوئے
دیکھ سکتا ہوں میں کچھ بھی ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تجھے روتے ہوئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.