کہا جاتا ہیں بزدل سورت چھپا کے
اتر نیچے دکھا چاہیرا اٹھا کے سہرا
نہیں میں وہ
نہیں میں وہ جو سہہ جو تیری بیدر رو رو کر

تجھے بدنام
تجھے بدنام کر ڈالونگی میں بدنام خود ہوکر

گئے وہ دن کے اورت مرد کی جاگیر ہوتی تھی
گئے وہ دن کے اورت مرد کی جاگیر ہوتی تھی
کسی دیوار پر لیٹکی ہوئی تصویر ہوتی تھی
کوئی سمجھا کھلونا تو
کوئی سمجھا کھلونا تو کوئی سمجھا اسے نوکرتجھے بدنام
تجھے بدنام کر ڈالونگی میں بدنام خود ہوکر
نہیں میں وہ
میری آنکھوں کو جالم آنسوں سے بھر دیا تنے

میرا آنچل لگا کر داغ میلا کر دیا تنے
اسے لے جا اسے لے آ اسے لے جا اسے لے آ
تو اپنے خون سے دھو کر
تجھے بدنام
تجھے بدنام کر ڈالونگی میں بدنام خود ہوکر
نہیں میں وہ جو سہہ جو تیری بیدر رو رو کر
تجھے بدنام کر ڈالونگی میں بدنام خود ہوکر
نہیں میں وہ
نہیں میں وہ
نہیں میں وہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.