نینا رے نینا رے
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
بسنت انمیں باہر انمیں
جیون کا رس سنگار انمیں
دنیا بھر کا چین
نینا رے نینا رے
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
کلیوں کو بسرا کر بھاورا
گیت ہیں جسکے گھٹا
گیت ہیں جسکے گھٹا
کلیوں کو بسرا کر بھاورا
گیت ہیں جسکے گھٹا
دیپک چھوڑ پتنگا
جس مکھڑے کو چومنے آتا
جس بت کو گڑ کے کریگر
جس بت کو گڑ کے کریگر
آپ ہوا بیچائین
نینا رے دیکھیں انکے نینینا رے دیکھیں انکے نین
روپ انوپ سہانا نینا
دو مدیرا کے پیالہ
دو مدیرا کے پیالہ
روپ انوپ سہانا نینا
دو مدیرا کے پیالہ
دو مدیرا کے پیالہ
آنکھوں آنکھوں سے پی پی کر
لوٹ گئے متوالے
چپ ساتھی بلبل نے سن سن
چپ ساتھی بلبل نے سن سن
جنکے میٹھے بین
نینا رے نینا رے
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
نینا رے دیکھیں انکے نین
انکے نین۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.