نینو کے بان کی ریت انوکھی
نینو کے بان کی ریت انوکھی
بان چلے اور نین نا دیکھیں
بان چلے اور نین نا دیکھیں
نینو کے بان کی
نین سے نکلے نین میں آئے
نین سے نکلے نین میں آئے
نینو سے ہردیہ میں سمائے
نینو سے ہردیہ میں سمائے
ایک بان سے آگ لگا کر
ایک بان سے آگ لگا کر
ایک بان سے آگ بجھایے
دن اور رین نا دیکھیں
بان چلے اور نین نا دیکھیں
بان چلے اور نین نا دیکھیں
نینو کے بان کی
کلیوں کی مسکان نرالی
بھاورو کا سکھ چین نا دیکھیں
بھاورو کا سکھ چین نا دیکھیں
ہسی ہسی میں من یوں چھینے
ہسی ہسی میں من یوں چھینے
جیسے چھپا سیپ سے موتی
جیسے چھپا سیپ سے موتی
جادو پون چلے اور چل کر
جادو پون چلے اور چل کر
ہا چھین لے نربل دیپ سے جیوتی
ہا چھین لے نربل دیپ سے جیوتی
من سنیں اور نین نا دیکھیں
بان چلے اور نین نا دیکھیں
بان چلے اور نین نا دیکھیں
نینو کے بان کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.