نینو مے بدر چھایے
بجلی سی چمکے ہائے
ایسے مے بلم موہے گروا لگا لے
نینو مے بدر چھایے
مدیرا مے ڈوبی انکھیاں
چاچھل ہیں دونوں سکھیاں
ڈھالتی رہیگی توہے
پلکوں کی پیاری پکھیاں
شرما کے دیگی توہے
مدیرا کے پیالہ
نینو مے بدر چھایے
پریم دیوانی ہوں مے
سپنوں کی رانی ہوں میں
پریم دیوانی
پریم دیوانی ہوں مے
سپنوں کی رانی ہوں میں
پچھلے جنم سے تیری
پریم کہانی ہوں میں
آ اس جنم مے بھی
تو اپنا بنا لے
نینو مے بدر چھایے
بجلی سی چمکے ہائے
ایسے مے بلم موہے گروا لگا لے
نینو مے بدر چھایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.