نکھرے والی نکھرے والی ہماری دلہنیا
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں
ہم پکائے اور کھائے وہ
جب جگائے سو جائے وہ
ہمیں وہ ستائے ہم بلایے وہ نا آئے
ہایے ہایے ہایے ہایے
دیکھو کیسی یہ نیاری دلہنیا ہیں
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں
ارے دھوپ چاڑے تک سوکر جاگے
دن بھر وہ سستاییں
لیتی لیتی کھٹیا تھوڑے بیٹھی بیٹھی کھائے
ہمری پتنی ہوکر بھی وہ
ہمری پتنی ہوکر بھی وہ
ہمپے ہوکام چلائے
ہایے ہایے ہایے ہایے
ایسی آفت ایسی آفت
ایسی آفت کی ماری دلہنیا ہیں
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں
ایسا بیاہ رچایا ہمنے دن مے دیکھیں تارے
گھر مے جورو ہوتے بھی بھٹکے دوارے دواریسسری کو جو دت پلائے
سسری کو جو دت پلائے
تو سالہ آکر مارے
دو دھاری دو دھاری دو دھاری قطاری دلاہنیا ہیں
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں
بھول کے اپنا کرتا دھوتی مسی کاجل لائے
پان گلوری کھا نہیں پایے صدی اسے دلایے
سونے سے پہلے دو گھنٹے
سونے سے پہلے دو گھنٹے
ارے سونے سے پہلے دو گھنٹے
اسکے پیر دبایے
نار جیسی نار جیسی نار جیسی
یہ ناری دلہنیا ہیں
نکھرے والی نکھرے والی ہماری دلہنیا
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں
ہم پکائے اور کھائے وہ
جب جگائے سو جائے وہ
ہمیں وہ ستائے ہم بلایے وہ نا آئے
ہایے ہایے ہایے ہایے
دیکھو کیسی یہ نیاری دلہنیا ہیں
نکھرے والی ہماری دلہنیا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.