نمستے، نمستے
اجی نمستے، نمستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
دل مے خوشی کی کلیاں کھل گئی
ملتے ملتے اکھیاں مل گئی
دل مے خوشی کی کلیاں کھل گئی
ملتے ملتے اکھیاں مل گئی
اور بس گئی دنیا بستے بستے
اور بس گئی دنیا بستے بستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
آتے جاتے ملے گلی مے
آتے جاتے ملے گلی میہو گئی الفت ہنسی-ہنسی مے
ہنسی ہنسی مے
دنیا رہ گئی جلتے جلتے
دنیا رہ گئی جلتے جلتے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
قدم قدم پر نئے نظارے
ادھر ادھر مت دیکھو پیارے
قدم قدم پر نئے نظارے
ادھر ادھر مت دیکھو پیارے
چلو چلو بھائی اپنے-اپنے راستے
چلو چلو بھائی اپنے-اپنے راستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے
پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.