پنگھاٹ پے میں برج بالا
موہے چھید گیو نندلالا
میرا روپ سجلا دل رنگ رنگیلا
میں تو ناچو جیسے میرا
میری اتنی کہانی
میں ہوں پریم دیوانی
میں تو ناچو جیسے میرا
نندلالا نندلالا
جانے کیسا جادو ڈالا
نندلالا نندلالا نندلالا
جانے کیسا جادو ڈالا
نندلالا نندلالا نندلالا
میرا روپ سجلا دل رنگ رنگیلا
میں تو ناچو جیسے میرا
میری اتنی کہانی
میں ہوں پریم دیوانی
میں تو ناچو جیسے میرا
نندلالا۔۔نندلالا۔۔
نندلالا۔۔نندلالا۔۔
سندر ہیں گہرا ہیں
پریم کا یہ رنگ تیرا
ہر موسم جنم جنم
چھٹے نا سنگ تیرا
میرا روپ سجلا دل رنگ رنگیلا
میں تو ناچو جیسے میرا
میری اتنی کہانی
میں ہوں پریم دیوانی
میں تو ناچو جیسے میرا
نندلالا نندلالا
جانے کیسا جادو ڈالا
نندلالا نندلالا
نندلالا نندلالا
جانے کیسا جادو ڈالا
نندلالا نندلالا۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.