ایک تھی ننی منی چڑیا
تھوڑی ناٹی سی
پیاری پیاری اسکی دنیا
تھی ہاں چھوٹی سی
کبھی پورر سے اڑے ہاں
کبھی سار سے تھامے وہ
کبھی اڑک پڑک ناچے وہ
چھم چھم
ایک تھی رانی ایک تھا راجہ
اونچا انکا نام
چڑیا کے ماں باپا کرتے
انکا سارا کام
کبھی رانی محل میں
کبھی چائے کے باغوں میں
گاتے رہتے ترارمپم پم پم
ماکی تھی وہ لاڈلی
دیتا کاندھو پر پالی
دیتا دیتا کیا ہوتا ہیں
یہ دیتا کا مطلب ہیں پاپا
او پاپا او پاپا
ماکی تھی وہ لاڈلی
دیتا کاندھو پر پالی
کبھی انکو ستائے
کبھی وہ روٹھ جائے
پیچھے انکے مچائے
کچھ تم دھام دھام
ہاں ایک تھی ننی منی چڑیا
تھوڑی ناٹی سی
پیاری پیاری اسکی دنیا
تھی ہاں چھوٹی سی
ہستے گاتے اڑے وہ
ماں گیتا کی پیاری وہ
سندری مندری تھی پر تھی ایٹم-بم
ارے پھر کیا ہوا پھر!!
پھر ایک دن شبھ جیسے
بولی نا اسکے بابا
نے آنکھیں ہی کھولی نا
وہ بولی بابا کہنا
میں مانگی تیرا
ایک بار بولو یہ توہ زارا
اڑ جا اڑ جا اڑ جا
اسکے بابا یوں روٹھے جاگے ہی نا
ماں کی آنسو یوں پھوٹے رکے ہی نا
ننی سی جان ڈھونڈھا پھر سارا آسمان
مل جائے کہیں کوئی نشان
اڑ جا اڑ جا اڑ جا
ایک دن راجہ ماں سے بولا
اسے پردیش جانا ہی ہوگا
کی منے جتن پھر بھی
راجہ توہ ہاں راجہ تھا جی
ماں رو رو کے ہوئی بانوری
سن لے بٹیا میری بات آخری
ماں بابا تیرہ من میں
تو چاہیں ہو جہاں
اب چاہیں جو ہو رکنا توہ نا
اڑ جا اڑ جا اڑ جا اڑ جا اڑ جا
اڑ جا اڑ جا اڑ جا اڑ جا اڑ جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.