حسین پیاری بولی
شہد کے جیسے میٹھی
ہیں نارم جیسی
روحی نانی ماں
کہانیاں سنتی
پہلیاں بجھاتی
تھاپک تھاپک
سلاتی نانی ماں
تمہی ہو میری لوری
تمہی میری کہانی
تمہارا پیار بچپن
کی ایک حسین نشانی
تمہی نے دی تھی گڑیا
جو تھی میری سہیلی
تمہارا ہی تھا آنگن
میں کل تھی جس میں کھیلی
تمہی نے تھا بتایا
ہیں رنگ کتنے سارے
تمہی نے تھا بتایا
ہیں پھول کتنے پیارے
تمہی نے تھا سکھایابدوں سے کیسے بولوں
تمہی نے تھا سکھایا
دوپٹہ کیسے اوڑھوں
وہ پیار سے بلاتی
وہ پیار سے سکھاتی
وہ کچھ نا کچھ
بتاتی نانی ماں
تمہی نے میرے دل میں
مہبتیں ہیں گھولی
تمہی سے تو سنی تھی جو
بولتی ہوں میں بولی
تمہی نے تو کہا تھا
جو بولتا نین ہیں
ہمیشہ یاد رکھنا
کے زندگی حسین ہیں
وہ ہر سبھاہ
مٹھایییا کھلاتی
ہمیشہ مسکراتی نانی ماں
حسین پیاری بولی
شہد کے جیسے میٹھی
ہیں نارم جیسی روحی نانی ماں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.