نشہ شرب میں ہوتا
تو ناچتی بوتل
نشہ تمہاری نگاہوں
کا رنگ لایا ہیں
ہو گوریا
اڑتی چنریا نے مانوا جو چھو لیا
اڑتی چنریا نے مانوا جو چھو لیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا
بالی امریا نے ہمپے جو وار کیا
بالی امریا نے ہمپے جو وار کیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا
چہرا تیرا ہمنے جو دیکھا
جاکے جوانی واپس آئی
ہایے رے تیرہ روپ کا جادو
اور بھی دنی مستی چھائی
چہرا تیرا، چہرا تیرا
ہمنے جو دیکھا
جاکے جوانی واپس آئی
ہایے رے تیرہ روپ کا جادو
اور بھی دنی مستی چھائی
پتلی کمریا نیپاتلی کمریا نے ٹھمکا جو مار دیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا
اڑتی چنریا نے مانوا جو چھو لیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا
تیری آنکھیں مست گلابی
جیسے کھڑے ہو دو سربی
آنکھیں ملانا آنکھیں چرانا
کر اگیا میرے دل پے خرابی
تیری آنکھیں،تیری آنکھیں مست گلابی
جیسے کھڑے ہو دو سربی
آنکھیں ملانا آنکھیں چرانا
کر گیا میرے دل پے خرابی
ترچی نظریا نے
ترچی نظریا نے الجھن میں دل دیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا
اڑتی چنریا نے مانوا جو چھو لیا
بالی امریا نے ہمپے جو وار کیا
ہمکو نشہ ہو گیا
ہو گوریا ہمکو نشہ ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.