تمنے نا جانے کیا کر دیا
خاموشیوں نے شور بھر دیا
لگنے لگے تم اپنے ہمیں
ہاں دے چکے ہیں دل یہ تمہیں
پہلی کھشبو پہلا جادو پہلی یاد
پہلی بارش پہلی خواہش پہلی پیاس
نیا پیار ہے نیا احساس
نیا پیار ہے نیا احساس
پہلا سپنا پہلا سجدہ پہلی یاد
پہلا موسم پہلی دھڑکن پہلی پیاس
نیا پیار ہے نیا احساس
نیا پیار ہے نیا احساس
تمسے دل لگی میں
تمسے دوستی میں
دل جانے کیسے کھو گیا
تھا جو میرا ہی
کیوں انجان بنکر
یہ تو بس تیرا ہوکے رہ گیا
لیکن ہوا جو ہونا ہی تھا
دل کا سکون یہ کھونا ہی تھا
بس ہے تسلی ہمکو یہی
تمسے ہے اچھا کوئی نہیں
پہلا ارمان پہلی جمبش پہلی یاد
پہلی چاہت پہلی برکت پہلی پیاس
نیا پیار ہے نیا احساس
نیا پیار ہے نیا احساس
نیا پیار ہے نیا احساس۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.