نیا نینو میں راگ نائی اٹھی امگ
جیا بولی میٹھی بانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ میں ہاتھ
تیجے شام سنانی
نیا نینو میں راگ نائی اٹھی امگ
جیا بولی میٹھی بانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ میں ہاتھ
تیجے شام سنانی
شام کے پیارے رگوں میں آوو
آوو جی چھپ چھپ جائے
شام کے پیارے رگوں میں آوو
آوو جی چھپ چھپ جائے
ڈھونڈھا کرے ڈھوندھنے والے
ہم ہاتھ نا آئے
ڈھونڈھا کرے ڈھوندھنے والے
ہم ہاتھ نا آئے
مدمست ہوائے
ہمیں لے کے وہاں جائے
جہاں نس کی جوانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ مے ہاتھ
تیجے شام سناننایا نینو میں راگ نائی اٹھی امگ
جیا بولی میٹھی بانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ میں ہاتھ
تیجے شام سنانی
دن سے دگنی رات سے
ٹیگنی شام ہماری ہو جائے
دن سے دگنی رات سے
ٹیگنی شام ہماری ہو جائے
ڈھلتا سورج اگاتا
چڑھا رات تلک کھو جائے
ڈھلتا سورج اگاتا
چڑھا رات تلک کھو جائے
چرنوں میں بلم
تور پڑے رہے ہم
یوں بتائے جدگانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ میں ہاتھ
تیجے شام سنانی
نیا نینو میں راگ نائی اٹھی امگ
جیا بولی میٹھی بانی
ایک تم ہو ساتھ دوجے ہاتھ میں ہاتھ
تیجے شام سنانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.