جی ہاں میں ہوں کھلنایک
نائک نہیں کھلنایک ہیں تو
نائک نہیں کھلنایک ہیں تو
زلمی بڑا دکھدایک ہیں تو
اس پیار کی تجھکو کیا قدر
اس پیار کے کہا لائق ہیں تو
نائک نہیں کھلنایک ہوں میں
نائک نہیں کھلنایک ہوں میں
زلمی بڑا دکھدایک ہوں میں
ہیں پیار کیا مجھکو کیا خبر
بس یار نفرت کے لائق ہوں میں
نائک نہیں کھلنایک ہوں میں
تیری طبیت تو رنگین ہیں پر
تو محبت کی توہین ہیں
کچھ بھی نہیں یاد اسکے شوا
نا میں کسی کا نا کوئی میرا
جو چیز مانگی نہیں وہ ملی
کرتا میں کیا اور بس چھین لی،
بس چھین لی
بس چھین لی
میں بھی شرافت سے جیتا مگر
مجھکو شریفوں سے لگتا تھا در
سبکو پتا تھا میں کمزور ہوں
میں اسلئے آج کچھ اور ہو
کچھ اور ہوں
کچھ اور ہوںنایک نہیں کھلنایک ہوں میں
زلمی بڑا دکھدایک ہوں میں
ہیں پیار کیا مجھکو کیا خبر
بس یار نفرت کے لائق ہوں میں
نائک نہیں کھلنایک ہیں تو
کتنے کھلونوں سے کھیلا ہیں
تو افسوس پھر بھی اکیلا ہیں تو
بچپن میں لکھی کہانی
میری کیسے بدلتی جوانی میری
سارا سمندر میرے پاس ہیں
ایک بوند پانی میری پیاس ہیں،
میری پیاس ہیں
میری پیاس ہیں
دیکھا تھا من نے کبھی پیار سے
اب مٹ گئی وہ بھی سنسار سے
میں وہ لٹیرا ہوں جو لوٹ گیا من کا
آنچل کہیں چھپ گیا
نائک نہیں کھلنایک ہوں
میں زلمی بڑا دکھدایک ہوں میں
ہیں پیار کیا مجھکو کیا خبر
بس یار نفرت کے لائق ہوں میں
نائک نہیں کھلنایک ہیں تو
نائک نہیں کھلنایک ہوں میں
نائک نہیں کھلنایک ہوں میں
نائک کھلنایک
نائک کھلنایک۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.