Nazar Lag Jayegi Lyrics in Urdu نظر لگ جائیگی


Nazar Lag Jayegi lyrics in Urdu


نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی میری تجھے
اتنا بھی چاہو نا مجھے

نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی میری تجھے
اتنا سراہو نا مجھے

سپنوں کی جھالر
پلکوں پے بکھری ہے
تجھسے میری صبح نکھری ہے

تجھے دیکھنے کی ہیں عادتیں
تیری خواہشیں ہیں عبادتیں
دے چاہتوں کی اجازتیں
تیرا ہونا بھی ہے ایک ہنر

نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی میری تجھے
اتنا بھی چاہو نا مجھے

یہ ہاتھ میں ہے جو لکھا
وہ کسی کو نا دکھا
دیکھتی کیوں ہاتھ میرا
آکے دیکھ لے



میں تمہارا سایا ہوں
ساتھ رہنے آیا ہوں
شام ہو یا ہو سویرا
آکے دیکھ لے

چپ چاپ ہوں پر ساتھ ہوں
تیرا ہال ہوں حالات ہوں
دل میں چلے دھڑکن تلے
جو ہر گھڈی میں وہ بات ہوں
چاہے مانے تو یا مانے نا

نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی میری تجھے
اتنا بھی چاہو نا مجھے

نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی
نظر لگ جائیگی میری تجھے
اتنا سراہو نا مجھے

ہو ہو ہو ہو۔



Also check out Nazar Lag Jayegi lyrics in Hindi and English

Nazar Lag Jayegi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW