نظر نظر سے ملاؤ تو کوئی بات بنے
نظر نظر سے ملاؤ تو کوئی بات بنے
قریب دل کے جو آؤ تو کوئی بات بنے
نظر نظر سے ملاؤ
یہ بات ایسے نہیں ہیں جو دور دور سے ہو
قریب آئی یہ
قریب آئی یہ ممکنہ اگر حضور سے ہو
قریب آکے نا جاؤ تو کوئی بات بنےنظر نظر سے ملاؤ تو کوئی بات بنے
نظر نظر سے ملاؤ
فضا باہر کے جب رنگ لیکے آتی ہیں
فضا باہر کے جب رنگ لیکے آتی ہیں
فضا باہر کے جب رنگ لیکے آتی ہیں
نظر کی پیاس نظروں سے بجھ تو جاتی ہیں
دلوں کی پیاس بجھاؤ تو کوئی بات بنے
قریب دل کے جو آؤ تو کوئی بات بنے
نظر نظر سے ملاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.