ہم ہم ہم
ہم ہم ہم ہم
رو رو رو ر ر ر
آ ہا ہا آ ہا ہا
نازک ہوں البیلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
طوفانوں سے کھیلی ہوں
جان سکا نا
جسے زمانہ
جی میں وہی پہلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
آ ہا آ ہا
میرے دل میں کیا ہیں
یہ دنیا نا جان سکی
میرے نینوں کے جادو کو
نا پہچان سکی
نا پہچان سکی
بھید چھپے ہیں
مجھ میں لاکھوں
میں ایک نار اکیلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
طوفانوں سے کھیلی ہوں
آ ہا آ ہا
دور سے کوئی دیکھیں تو
میں چنچل دھارا ہوں
چھیڑے کوئی مجھکو تو میں
ایک انگارا ہوں، ایک انگارا ہوں
رنگ بدلتی رہتی ہوں میں
پل پل نئی نویلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
طوفانوں سے کھیلی ہوں
آ ہا آ ہا
لیلیٰ شیرین ہیر بنی تو
میںنے پیار کیا
بن کے جھانسی کی مہارانی
میںنے وار کیا
میںنے وار کیا
میں ہی تو ہوں آگ کا شعلہ
میں ہی پھول چمیلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
طوفانوں سے کھیلی ہوں
جان سکا نا
جسے زمانہ
جی میں وہی پہلی ہوں
نازک ہوں البیلی ہوں
آ ہا آ ہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.