نیہ لگا مکھ موڈ گیا
دکھیا کو تڑپ تے پھوڑ گیا
دکھیا کو تڑپ تے پھوڑ گیا
پریت لگا کے ننہے دل سے
ایک چنچل من کو توڑ گیا
ایک چنچل من کو توڑ گیا
البیلی کے تو ترنی
وہ دیوانی ہیں دیوانی
ہر قدم پے ٹھوکر کھاتے ہیں
جب سے پریتم مکھ موڈ گیا
جب سے پریتم مکھ موڈ گیا
دیپک کی جیوتی دور ہوئی دور ہوئی
اب کہے پتنگا رو رو کر
رو رو کر رو رو کر
اس ارمانوں کی دنیا میں
گھن گھور اندھیرا چھوڑ گیا
گھن گھور اندھیرا چھوڑ گیا
اب آن کھڑی ہیں دکھیرے
اس جیون کے چوراہے پر
اس جیون کے چوراہے پر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.