سجن کے پاس چلی سجنی Sajan Ke Paas Chali Sajni Lyrics in Urdu
نندیا بلانے والی
سپنے دکھانے والی
نندیا بلانے والی
سپنے دکھانے والی
مرلی بجائی پیارے
پونم کے چاند نے
مرلی بجائی پیارے
پونم کے چاند نے
سو جا سو جا نونہال
میرے آنکھ کے لال
سو جا سو جا نونہال
میرے آنکھ کے لال
تجھے دیکھ میرے بال
میری انکھیا نہال
لگن لگائی پیارے
پونم کے چاند نے
مرلی بجائی پیارے
پونم کے چاند نے
پونم کے چاند نے
پونم کے چاند نے
مرلی بجائی پیارے
پونم کے چاند نے
لیے کرنوں کی ڈوری
آئی چاندنی کی چھوری
لیے کرنوں کی ڈوری
آئی چاندنی کی چھوری
مدھرس مے بولی
کوئی میٹھی میٹھی لوری
رجنی سجائی پیار
رجنی سجائی پیارے
پونم کے چاند نے
پونم کے چاند نے
پونم کے چاند نے
مرلی بجائی پیارے
پونم کے چاند نے
میرے مانسرور
میرے پیا کی سروہر
میرے مانسرور
میرے پیا کی سروہر
پرانوارو میں نہارن
تیرا مکھڑا منوہر
پریت جگائی پیارے
پریت جگائی پیارے
پونم کے چاند نے
نندیا بلانے والی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.