ننجا ہٹوری Ninja Hattori Lyrics in Urdu

ننجا ہٹوری Ninja Hattori Song Lyrics in Urdu

Ninja Hattori lyrics in Urdu


میں ننجا ہٹوری
آ گیا ہوں

پہاڑیوں کے اوپر
جنگل کے پار
دیکھو کون اپنے
شہر آیا یار

ننجا ہٹوری
اپنے گھر آیا یار

بڑی بڑی آنکھیں
اور منہ ہے چھوٹاسا
سر پے ہے ٹوپی
اور گال موٹاسا

تیزی کا اسکی نہیں
کوئی ٹھکانا
کتنا ہے پکّا
دیکھو اسکا نشانہ



ہٹوری ہٹوری
یہ ہیں اپنا یار
ہستا اور ہساتا
ہے یہ اصلی ننجا

میں ہوں ایک ننجا

کول ڈڈ جیسا اسکا
سٹائل رہیگا
دوستوں کے لیے بڑی
محنت کریگا

تیزی کا اسکی نہیں
کوئی ٹھکانا
پھر ہے پکّا
دیکھو اسکا نشانہ

ہٹوری ہٹوری
یہ ہیں اپنا یار
ہستا اور ہساتا
ہے یہ اصلی ننجا

میں ہوں ایک ننجا۔



Also check out Ninja Hattori lyrics in Hindi and English

Ninja Hattori Music Video


If you enjoyed Ninja Hattori lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.