دکھیاں دن بھکھرنی
پگلی سمجھا کوں
حل میرا جانے وہی
جو کوئی مجھ سا ہویے ہو ہو او
نرموہی بنسی والے،
نرموہی بنسی والے
بانسریا تجھ کو پکارتی ہیں
نرموہی بنسی والے، او ہو او
نرموہی بنسی والے
جو میں ایسا جنتی کے
پریت کئے دکھ ہویے
ناگر ڈھنڈورا پٹتی
پریت نا کریوں کوئی ہو او ہونرموہی بنسی والے،
نرموہی بنسی والے
بانسریا تجھ کو پکارتی ہیں
نرموہی بنسی والے، او ہو او
نرموہی بنسی والے
پریت کئے کیا سکھ ملا
پردیشی کے سنگ
دیپک ہنستا ہی رہا
جل جل مارا پتنگ ہو او ہو
نرموہی بنسی والے،
نرموہی بنسی والے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.