او بابو اجی بابو
او بابو گلی میں
تیری چاند چمکا
دیکھو چاند چمکا
او بابو اجی بابو
او بابو گلی میں
تیری چاند چمکا
دیکھو چاند چمکا
سپنوں کی پالکی میں آیا ہیں کون
سپنوں کی پالکی میں آیا ہیں کون
ٹھنڈی ٹھنڈی چندنی
یہ لایا ہیں کون
ٹھنڈی ٹھنڈی چندنی
یہ لایا ہیں کون
چمکا وہ کاجل بازی وہ پائل
سرکا وہ آنچل
شور ہوا چھم چھم کا
شور ہوا چھم چھم کا
ہو ہو بابو اجی بابو
ہو بابو گلی میں
تیری چاند چمکا
دیکھو چاند چمکا
پاس ہمارے گوری
سولہ سنگار ہیں
پاس ہمارے گوریسولہ سنگار ہیں
دو ترکی چوڑیا
جےپور کے ہر ہیں
یہ جےپور کے ہر ہیں
اودھ کا تال ہیں
کاشی کا پیالہ ہیں
متھرا کی مالا ہیں
تحفہ ہیں یہ موسم کا
تحفہ ہیں یہ موسم کا
ہو ہو بابو اجی بابو
ہو بابو گلی میں
تیری چاند چمکا
دیکھو چاند چمکا
آجا او گوری تجھے جادو سکھاؤ
آجا او گوری تجھے جادو سکھاؤ
روٹھے ہوئے پیا کو تیرا بناؤ
روٹھے ہوئے پیا کو تیرا بناؤ
مد بھاری انکھیا ٹوری
بلم سے چوری چوری
لیلے یہ ہر گوری
ملے پیار بلم کا
ملے پیار بلم کا
ہو ہو بابو اجی بابو
ہو بابو گلی میں
تیری چاند چمکا
دیکھو چاند چمکا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.