او بابو او لالا
موسم دیکھو چلا
سن لے دل کیا بولا
ہیں کوئی پیار کرنے والا
او بابو او لالا
موسم دیکھو چلا
سن لے دل کیا بولا
ہیں کوئی پیار کرنے والا
او بابو او لالا…۔۔
سن جا کیا کہتی ہیں
یہ بھیگی بھیگی راتیں
ساتھی بن جا میرا
کر لیں دو میٹھی باتیں
ہمسے نگاہیں تو ملا
او بابو او لالا
موسم دیکھو چلا
سن لے دل کیا بولا
ہیں کوئی پیار کرنے والا
کھوئی کھوئی رت ہیکچھ بہکی کچھ بہکائی
محفل کی محفل ہیں
تنہائی کی تنہائی
آجا مٹا دیں فاصلہ
او بابو او لالا
موسم دیکھو چلا
سن لے دل کیا بولا
ہیں کوئی پیار کرنے والا
او بابو او لالا…۔۔
آجا دلکی رہے
یہ الفت کی رہے
ساتھی بن جھا میرا
باہوں میرے بہیں لیکر
ہاتھو میرے ہاتھے لا
او بابو او لالا
موسم دیکھو چلا
سن لے دل کیا بولا
ہیں کوئی پیار کرنے والا
او بابو او لالا…۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.