او بلم کیسریا
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
تورا سوریا
سوریا تورا سوریا
او بلم کیسریا
او بلم کیسریا
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
تورا سوریا
او بیلا چمیلی آ
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
ٹوری اتھکھیلیا
اتھکھیلیا ٹوری اتھکھیلیا
نظریا جو بانچی تو
سب کچھ ہم سمجھے
اور انکے خیالوں میں
ایسے ہم الجھے
ایسے ہم الجھے
نظریا جو بانچی تو
سب کچھ ہم سمجھے
اور انکے خیالوں میں
ایسے ہم الجھے
جل بن چھلکے جیسے گگریا
جل بن چھلکے جیسے گگریا
او بلم کیسریا
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
ٹوری اتھکھیلیا
اتھکھیلیا ٹوری اتھکھیلیا
مور کے ماتھے پے
بندیا رچی ہیں
کہے بھر پلکو پے
بندیا سجی ہیبندیا سجی ہیں
مور کے ماتھے پے
بندیا رچی ہیں
کہے بھر پلکو پے
بندیا سجی ہیں
بندیا سجی ہیں
بن کاگا سنی اٹریا
بن کاگا سنی اٹریا
او بیلا چمیلی آ
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
تورا سوریا
سوریا تورا سوریا
بچھوا جو کانٹے
بلاماوا سے بولو
بلاماوا جو تھڑے تو
کٹ اٹھ میں ڈولو
کٹ اٹھ میں ڈولو
بچھوا جو کانٹے
بلاماوا سے بولو
بلاماوا جو تھڑے تو
کٹ اٹھ میں ڈولو
بن بدرا کے چمکے بجریا
بن بدرا کے چمکے بجریا
او بلم کیسریا
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
ٹوری باوریا
باوریا گوری باوریا
او بلم کیسریا
بھیگا ساون ہیں
او من بھون ہیں
گوری باوریا
سوریا تورا سوریا
باوریا گوری باوریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.