جانے دے او بےدردی جانے دے
او بےدردی جانے دے
مور ماتھے کی بندیا بکھر گیائی
کوئی پوچھیگا تو میں کیا کہونگی میں
جانے دے او بےدردی جانے دے
روک کے میری راہ نام بدنام
نا کر میرے پیار کا
روک کے میری راہ نام بدنام
نا کر میرے پیار کا
چاروں ترف پہرا ہیں سیا
اس بیری سنسار کا
اب ملنے کی گھڑیا گزر گئی رے
کوئی پوچھیگا تو میں کیا کہونگی مینجانے دے او بےدردی جانے دے
دور رہونگی من سے سیا
من تو تیرہ پاس ہیں
دور رہونگی من سے سیا
من تو تیرہ پاس ہیں
جنم جنم سے ہوں میں تیری
کٹ مجھ پے وشوش
میر کجرے کی دھار ٹوٹ گئی
کوئی پوچھیگا تو میں کیا کہونگی میں
جانے دے او بےدردی جانے دے
مور ماتھے کی بندیا بکھر گیائی
کوئی پوچھیگا تو میں کیا کہونگی میں
جانے دے او بےدردی جانے دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.